آئیے سندھی سیکھیں

ڪتاب جو نالو آئیے سندھی سیکھیں
ليکڪ ڊاڪٽر فھميدہ حسین
ڇپائيندڙ سنڌي ٻوليءَ جو بااختيار ادارو
ISBN 978-969-625-119-4
قيمت 300    روپيا
ڪتاب ڊائونلوڊ ڪريو  PDF  E-Pub
انگ اکر

20 February 2017    تي اپلوڊ ڪيو ويو    |     81973   ڀيرا پڙهيو ويو

سبق- 29


السلام علیکم سامعین!

سندھی لئنگویج اتھارٹی کی جانب سے سندھی-  اردو  بول چال کے پروگرام کے ساتھ، میں ہوں ڈاکٹر فہمیدہ حسین۔

پچھلے سبق میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ جمع میں زمانہ حال استمراری یعنی Present Continuous Tense کے جملے کیسے بنتے ہیں، ان کو دہرائیں گے اور اس کے بعد کچھ اور نئے جملے بھی بنائیں گے۔

اسماء:          ہم آج پکنک پر جارہی ہیں۔         اسیں اج  (اڄ)پکنک تے ونجی(وڃي) رہیوں آہیوں۔

آپ کل کیا کر رہی ہیں۔      توھاں سبھاڑیں چھا کرے رہیوں آہیو؟

استاد: اردو میں آنے والے کل اور گذرے ہوئے کل کے لئے ایک ہی لفظ ہے مگر سندھی میں گذرے کل کو ’کلھ‘  یا  ’کالھ‘کہتے ہیں اور آنے والے کل کو سبھاڑیں  کہتے ہیں۔

اسماء: آپ کل کیا کر رہی ہیں۔     توھاں سبھاڑیں چھا کرے رہیوں آہیو۔

وہ آج سبق یاد کر رہی ہیں۔ ہو  اج (اڄ)سبق یاد کرے رہیوں آہن۔

استاد: حسن آپ ان جملوں کو دہرائیے۔

(حسن دہرائیں گے)

استاد: حسن اور اسماء اب آپ مذکر مؤنث کا ایک ایک جملہ دہرائیے

حسن: اساں  ہینئر بازار کھاں اچی رہیا آہیوں۔              ہم ابھی بازار سے آرہے ہیں۔

اسماء:          اساں   ہینئر بازار کھاں اچوں پیوں۔                   ہم ابھی بازار سے آرہی ہیں۔

          توھاں اج(اڄ) گھر ونجی (وڃي)رہیا آہیو۔ آپ آج گھر جا رہے ہیں۔

          توھاں اج(اڄ) گھر ونجی(وڃي)رہیوں آہیو۔        آپ آج گھر جارہی ہیں۔

          توھاں اج(اڄ) گھر ونجو (وڃو)پیا۔           آپ آج گھر جا رہے ہیں۔

          توھاں اج(اڄ) گھر ونجو(وڃو)  پیوں۔       آپ آج گھر جا رہی ہیں۔

حسن: ہو  ہن وقت مانی کھائی رہیا آہن۔   وہ اس وقت کھانا کھا رہے ہیں۔

          ہو ہن وقت مانی کھائی رہیوں آہن۔ وہ اس وقت کھانا کھا رہی ہیں۔

          ہو ہن وقت مانی کھائن پیا۔           وہ اس وقت کھانا کھا رہے ہیں۔

          ہو ہن وقت مانی کھائین پیوں۔                وہ اس وقت کھانا کھا رہی ہیں۔

استاد: ایسے تمام جملوں کو دہرائیں۔

حسن: اسیں اج (اڄ)پکنک تے ونجی(وڃي)رہیا آہیوں۔            ہم آج پکنک پر جا رہے ہیں (مذکر)

اسماء:          اسیں اج(اڄ) پکنک تے ونجی(وڃي)رہیوں آہیوں۔        ہم آج پکنک پر جارہی ہیں (مؤنث)

          توھاں سبھاڑیں چھا کرے رہیا آہیو۔           آپ کل کیا کر رہے ہیں۔

حسن: توھاں سبھاڑیں چھاکرے رہیوں آہیو۔                  آپ کل کیا کر رہی   ہیں۔

حسن: ہو  اج(اڄ) سبق یاد کرے رہیا آہن۔           وہ آج سبق یاد کررہے ہیں۔

اسماء:          ہو  اج(اڄ) سبق یاد کرے رہیوں آہن۔                  وہ آج سبق یاد کر رہی ہیں۔

استاد: اس طرح کے جملوں کو ہم کل کے سبق میں پھر دہرائیں گے۔ آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔ ان شاء اللہ کل پھر ملاقات ہوگی۔ خدا حافظ۔