20 February 2017 تي اپلوڊ ڪيو ويو | 88469 ڀيرا پڙهيو ويو
ڪتاب بابت
زیرِ نظر کتاب اور اس میں شامل اسباق پرمشتمل سی ڈی اُسی اسکرپٹ پر مبنی ہے۔ ان کی مدد سے نہ صرف ریڈیو سے نشر ہونے والے اسباق کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقعہ ملے گا بلکہ جو لوگ اپنی مرضی کے اوقات میں سندھی سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی اس کتاب اور سی ڈی کی مدد سے ایسا کر سکیں گے۔ امید ہے کہ سندھی زبان سیکھنے کے خواہشمند خواتین و حضرات ان سے بھرپور استفادہ کریں گے۔